ایک مرتبہ نبی اکرم ﷺکی خدمت میں منقّے پیش کیے گئے تو آپ ﷺ نے اُس کاایک دانہ ہاتھوں میں لے کر صحابہ کرامؓ سے فرمایاکہ اِسے کھائو، یہ تھکن کو دور کرتا، غصے کو ٹھنڈا کرتا ، اعصاب کو مضبوط کرتا ، چہرے کو نکھارتا اور بلغم کو نکالتا ہے۔(حلیۃ الاولیاء )
کراچی میں 11 اور 12ربیع الاوّل کو ہیوی ٹریفک پر پابندی عائد کردی گئی۔
شہباز شریف چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے، پاک چین تعلقات کے مختلف پہلوؤں پر بات ہوگی۔
کراچی کے علاقے فقیرا گوٹھ میں گھر کے اندر فائرنگ سے ڈھائی سالہ بچی جاں بحق جبکہ اس کی ماں زخمی ہوگئی، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان پڑوسی اور ماں بیٹی کے رشتے دار ہیں۔
شارجہ اسٹیڈیم میں آج سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلا گیا، جس میں پاکستان نے افغانستان کو 39 رنز سے شکست دے دی۔
پاکستان کے سب سے بڑے میوزک مقابلے ’پاکستان آئیڈل‘کے آڈیشنز 31 اگست کو کراچی کے آرٹس کونسل میں سجنے جا رہے ہیں۔
ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے) پنجاب عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ لاہور اب مکمل طور پر محفوظ ہے۔
امریکی ریاست ایداہو میں ایک شخص نے ایک منٹ میں گیلی اسفنجوں کو 96 بار اپنے چہرے سے ہٹ کر کے ایک غیر معمولی گنیز ورلڈ ریکارڈز کا اعزاز دوبارہ حاصل کرلیا۔
گرو رندھاوا کو نئے گانے کی ویڈیو میں اسکول کی طالبہ کے لباس میں اداکارہ کا بولڈ ڈانس کروانا مہنگا پڑ گیا۔
میری ٹائم ذرائع کے مطابق کرائے پر حاصل ایک اور جہاز 'پی الکیلی' ایک ماہ بعد پی این ایس سی کو ملے گا۔
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے ترک مسلح افواج کے یومِ فتح کی تقریب میں شرکت کی۔
ملزم کی شناخت منوج سنگھ کے نام سے ہوئی ہے جو "چینج یور لائف" کے نام سے یوٹیوب چینل چلاتا تھا۔ اس چینل پر وہ ڈسپلن، ایمانداری اور جرائم سے دور رہنے کے پیغامات پر مبنی ویڈیوز اپلوڈ کرتا تھا۔
جرمنی کے نئے قونصل جنرل تھامس ایبرہارڈ شلزے نے کراچی میں اپنے عہدے کا باضابطہ طور پر چارج سنبھال لیا ہے۔
سائنسدانوں نے پتا لگالیا کہ بظاہر صحت مند نظر آنے والے افراد ہارٹ اٹیک اور فالج کا شکار کیوں ہوتے ہیں؟ اوران امراض کا خطرہ کس عمر میں زیادہ رہتا ہے؟
انٹرنیشنل باکسنگ گالا میں پاکستانی ویمنز اور مینز کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاندی اور کانسی کے تمغے حاصل کر لیے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نئے ڈیمز اور ریزر وائربنانے سمیت جو کچھ کرنا پڑا کریں گے۔
شارجہ میں تین ملکی سیریز کے پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔