• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے سکریٹری عبد الناصر کے مطابق ایسوسی ایشن کے انتخابات 5 مئی کو شام سات بجے آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر ہوں گے جس میں تمام صوبائی ایسوسین ایشن کے نمائندے حق رائے دہی استعمال کریں گے۔
تازہ ترین