• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی طاقتیں پاکستان کےخلاف ہیں، فضل الرحمان

عالمی طاقتیں پاکستان کےخلاف ہیں، فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان آج آزمائش سے گزر رہا ہے، عالمی طاقتیں پاکستان کے خلاف ہیں۔

گوجرانوالا میں جامع نصرت العلوم میں خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عام آدمی سمجھتا ہے ووٹ سے گلیاں پکی ہوں گی اور بیٹے کو نوکری مل جائے گی ۔

انہوں نے کہا کہ کارکنوں کو پنجاب میں نمائندگی کے لیے متحد ہو نا پڑےگا۔

تازہ ترین