• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سبی،پل بند ہونے کے باعث شگاف پڑگیاپانی سول ہسپتال سمیت قریبی آبادی میں داخل

کوئٹہ (آن لائن) سبی میں ہسپتال پل بند ہونے کے باعث شگاف پڑگیا جس سے سول ہسپتال سمیت قریبی آبادی میں پانی داخل ہوگیا ایکسیئن سمیت ایری گیشن کا عملہ غائب لوگ اپنی مدد آپ کے تحت پانی کو بند کرنے میں مصروف ہیں ایف سی نے بھی صورتحال کا جائزہ لیا اور ایریگیشن کےافسران سے رابطہ کرنے کوشش کی چار گھنٹے گزرنے کے باوجود کو ئی افسرموقع پر نہیں آیا جبکہ انڈر ٹرانسفر ہونے کے باعث ایکسیئن نے آنے سے انکار کر دیا۔
تازہ ترین