اوپرا ونفرے کو سونامی انخلا کے دوران نجی سڑک نہ کھولنے پر شدید تنقید کا سامنا
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جزیرہ نما امریکی ریاست ہوائی میں سونامی وارننگ کے بعد شدید ٹریفک جام کی شکایات سامنے آ رہی ہیں، ایسے میں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اوپرا ونفرے پر الزام لگایا گیا ہے کہ انہوں نے ہوائی میں موجود اپنی نجی سڑک عوام کے لیے نہیں کھولی ہے۔