• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت ، تین طلاق کے بعد اب نکاح حلالہ اور ایک سے زائد شادیوں کے خلاف مقدمہ، حکومت سے جواب طلب

 نئی دلی (جنگ نیوز) بھارت میں بیک وقت تین طلاقوں کے خلاف قانون کے بعد اب نکاح، حلالہ اور ایک سے زیادہ شادیوں کے خلاف مقدمہ دائر کردیا گیا ہے ، بھارتی سپریم کورٹ نے اس معاملے پر حکومت سے موقف طلب کر لیاہے، بھارتی اخبار کے مطابق سپریم کورٹ میں متعہ اور میسار کو بھی غیر قانونی قرار دینے کی درخواست دائر کی گئی ہے ، بھارتی سپریم کورٹ نے ان تمام کیسزکو پہلے ہی چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ کو بھیج دیا ہے اور اس حوالے سے مرکزی حکومت سے جواب طلب کرلیا گیا ہے ۔
تازہ ترین