• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
چین : میوزک سینٹر میں آتشزدگی،18  افراد ہلاک

چین کے صوبےگوانگ ڈونگ میں میوزک سینٹر میں آگ لگنے کے باعث 18 افراد ہلاک جبکہ 5 جھلس کر زخمی ہوگئے۔

چینی سرکاری میڈیا کے مطابق فائر اور ریسکیو کے عملے کو امدادی کارروائیوں کے لیے بھیج دیا گیا۔ آگ تین منزلہ عمارت میں مقامی وقت کے مطابق رات ایک بجے لگی۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجوہات کا تعین کیا جارہا ہے۔

تازہ ترین