یوں تو لمبی لمبی دیواریں بنا نے کے لئے مزدوروں کو کافی محنت اور وقت درکار ہوتا ہے تاہم اگر کام کے دوران محنت کے ساتھ ساتھ عقل بھی استعمال کی جائے تو کام ضرور کئی گنا آسان ہو جاتا ہے۔
ان مزدوروں کو ہی دیکھ لیں جن کے لئے دیوارتعمیرکرناکسی کھیل سے کم نہیں ۔
اس مزدوروں نے ننھی ڈومینوز سے متاثر ہو کر سیمنٹ کی اینٹوں کو قطار میں رکھا اور ایک اینٹ کے گِرانے پر تمام قطار مشینی انداز میں گِرنے لگی اور اینٹیں اپنی جگہ فکس ہوتی گئیں ۔
تو جناب یہ ہی دیوار تعمیر کرنے کا درست انداز۔۔!!!