جس دن ترے دیدار کا صدقہ، نہیں ملتا
مجھ کو، درد و دیوار میں رستہ نہیں ملتا
(نکہت آفتاب)
پیپلز چورنگی سے مزارِ قائد آنے والی سڑک کا ایک ٹریک اور خداداد کالونی سے آنے والی سڑک کے دونوں ٹریک بند ہیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ آج وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے دورۂ سندھ کا آخری دن ہے۔
پی ای سی ایچ ایس سے گرفتار ملزم سے 16ہزار امریکی ڈالر برآمد ہوئے ہیں: ترجمان ایف آئی اے
قوانین کی خلاف ورزی پر 66 ادویات ضبط کی گئیں جبکہ 162 میڈیکل اسٹورز سیل کیے گئے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاک بحریہ کو میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے پر مبارکباد دی ہے۔
وزیرِاعظم شہباز شریف نے وزیرِ صحت، سیکریٹری صحت اور پمز انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ رخمیوں کو ہر ممکن طبی امداد فراہم کی جائے۔
مالی سال 2026 میں مجموعی ترسیلاتِ زر 41 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے۔
وہ خواب دیکھ رہے ہیں کہ جلاؤ گھیراؤ کرنے والے آگ سے محفوظ رہیں گے: عباس عراقچی
پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستان کے تمام وینیوز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز کرانے کے لیے تیار ہیں۔
کامران جیلانی نے جیو ٹی وی کے مقبول ٹاک شو ’ہنسنا منع ہے‘ میں میزبان تابش ہاشمی کے ساتھ بطور مہمان شرکت کی
انہوں نے ندا یاسر کے نیو ایئر لک سے متعلق ہونے والی تنقید پر گفتگو کی۔
ہنگری کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ یورپی رہنماؤں کا جنگی جنون ہنگری کو سب سے بڑے خطرے میں ڈال رہا ہے۔
ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ کسٹم انفورسمنٹ کے ساتھ کارروائی میں کروڑوں روپے مالیت کا سامان برآمد کیا گیا۔
دوسری جانب مردوں میں بھی 50 سال کی عمر کے بعد ہڈیوں کا زیاں بتدریج شروع ہو جاتا ہے۔
پاکستان اسرائیل کے صومالیہ پر اقدامات کی سخت مذمت کرتا ہے، اسحاق ڈار
اس موقع پر ابوسعیدی کا کہنا تھا کہ خطے میں امن، استحکام کے لیے ایران کے ساتھ مثبت روابط قائم رکھیں گے۔