• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سکھر (بیورو رپورٹ) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ سکھر کے زیر اہتمام ٹیموں نے سکھر، خیرپور، گھوٹکی اور نوشہروفیروز اضلاع کے مختلف امتحانی مراکز میں کارروائی کرتے ہوئے مجموعی طو رپر 253طلباء وطالبات کو پکڑ کر ان کے خلاف کاپی کیس بنائے۔
تازہ ترین