قاسم بن عبدالرحمنؒ سے مروی ہے کہ حضورپُرنور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : میتھی سے شفاء حاصل کرو۔جب کہ امام ذہبیؒ سے منقول ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میری امت اگر میتھی کے فوائد کو سمجھ لے تو وہ اِسے سونے کے ہم وزن خریدنے سے بھی دریغ نہ کرے۔(الطب النبوی،ابوعبداللہ محمد بن احمدالذہبی)