• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ایس پی آپریشنز کی ملتان کے مختلف بھٹوں کی چیکنگ

ملتان( سٹاف رپورٹر) انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب لاہور کی طرف سے چائلڈ لیبر کے حوالے سے خصوصی ہدایت پر ایس ایس پی آپریشنز ملتان سیف اللہ خٹک نے ضلع ملتان کے مختلف بھٹہ جات کی چیکنگ کی۔ ایس ایس پی آپریشنز ملتان نے بھٹہ جات پر جا کر بھٹہ پر کام کرنیوالوں ااور ان کے مالکان کو بریف کیا کہ بچوں سے کام نہ کروایا کریں، بچے تعلیم حاصل کر سکیں۔
تازہ ترین