• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور میں پی ٹی آئی کا جلسہ ،ملتان سےقافلوں کی روانگی آج سے شروع ہو گی

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے کل لا ہور میں ہونے والے جلسے میں شرکت کے لئے ملتان سے کارکنوں کے قافلوں کی روانگی کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا ، پائلٹ قافلہ کے طور تحریک انصاف کے ایم پی اے ظہیرالدین علیزی کی قیادت میں آج صبح 10بجےان کی رہائش گاہ نزد عید گاہ خانیوال روڈ سے لاہور کے لئے روانہ ہوگا ، ضلعی صدر اعجاز جنجوعہ کی قیادت میں بڑا قافلہ کل صبح روانہ ہوگا۔
تازہ ترین