• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ باسکٹ بال کے انتخابات غیرقانونی ہیں،ایس او اے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ سند ھ باسکٹ بال کے پانچ مئی کو ہونے والے انتخابات غیر قانونی ہیں۔ پیر کو جاری اعلامیے کے مطابق ایس او اے اور پاکستان باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے آئین کے تحت اگر الیکشن کرانے کی کوشش کی گئی تو وہ غیر قانونی ہوں گے۔ سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن اپنی نگرانی میں انتخابات جلد کرائے گی۔
تازہ ترین