• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ رخ خان کی بیٹی اور میوزیکل چیئر گیم



یوں تو بالی ووڈ کے کنگ شاہ رُخ خان لاکھوں کروڑوں دلوں پر راج کرتے ہی وہیں ان کی صاحبزادی سہانہ خان بھی سیکڑوں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں ۔

شاہ رخ خان کی بیٹی اور میوزیکل چیئر گیم

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس بار کنگ خان کی بیٹی کے ’پلے ٹائم‘کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

شاہ رخ خان کی بیٹی اور میوزیکل چیئر گیم

بالی ووڈ اداکار شاہ رُخ خان کی بیٹی سہانہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں وہ اپنی دوستوں کے ساتھ میوزیکل شیئر کھیلنے میں مصروف ہیں۔

شاہ رخ خان کی بیٹی اور میوزیکل چیئر گیم

میوزک کی آواز پر کرسیوں کے گرد گھومتی اور میوزک رک جانے پر کرسی پربیٹھنے کی کوشش کرتی سہانہ خان کی ویڈیو وائرل ہوچکے ہے، جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین