• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیا مریم نواز رانا ثنا کے بیان کی مذمت کریں گی؟ علی زیدی

کیا مریم نواز رانا ثنا کے بیان کی مذمت کریں گی؟ علی زیدی

رانا ثناء اللہ کے خواتین کے بارے میں بیان پر تحریک انصاف کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔

رہنما پی ٹی آئی علی زیدی نے کراچی میں نیوز کانفرنس کے دوران سوال کیا ہے کہ کیا مریم نواز رانا ثنا کے بیان کی مذمت کریں گی؟ شوکاز نوٹس دیں گی؟

انہوں نے کہا کہ اگر شہبازشریف نے بطور صدر ن لیگ اس بیان پر معافی نہ مانگی تو گورنرہاؤس کراچی پر خواتین کا احتجاج ہوگا۔

لاہور میں نیوز کانفرنس کے دوران پی ٹی آئی رہنما مراد راس نے کہا کہ یہ ن لیگ کا پرانا طریقہ ہے، اسی لیے ان کی قیادت نے مذمت نہیں کی ہے۔

تازہ ترین