چراغِ ہجر جلایا تو کیا خبر تھی ہمیں
دیے کی لَو سے تری روشنی صدا دے گی
(محمد اقبال نوید)
اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک نے امریکا اور ایران فوری جنگ بندی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگی صورتحال کی وجہ سے خطے میں انسانی حقوق داؤ پر لگ گئے ہیں۔
اقوام متحدہ میں متعین چینی مندوب نے کہا کہ امریکا یمن اور بحرِ احمر میں ہونے والی صورتحال کا بھی ذمہ دار ہے۔
کویتی فوج نے اپنے بیان میں کہا کہ منگل کے حملوں میں ایک بیلسٹک میزائل، پانچ کروز میزائل اور 33 ڈرونز کو روکا گیا ہے۔
جاری کردہ بیان میں امریکی فوج نے کہا کہ ایران کی بندرگاہوں اور ساحلی علاقوں کو جانے اور آنے والے جہازوں کی ناکہ بندی بھی دوبارہ شروع کردی ہے۔
انہوں نے کہا کہ عراق میں مسلح افواج کے سوا کسی بھی ادارے یا گروہ کو ہتھیار اٹھانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
ٹورنامنٹ میں 8 گول داغنے والے فرانس کے اسٹار کھلاڑی ایم باپے اس سیمی فائنل میں کوشش کے باوجود فیورٹ ٹیم فرانس کے لیے گول نہ کرسکے۔
انہوں نے کہا کہ تاریخ نے ہمیں سکھایا ہے کہ انتہاپسندانہ رویوں سے ہمیں حقوق حاصل نہیں ہوتے، نظام میں رہتے ہوئے حقوق حاصل کرنے ہوں گے۔
مسعود پزشکیان نے مزید کہا کہ ہم اپنے اقدامات سے اپنے وطن کے ایک ایک انچ کا دفاع کریں گے۔
نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے سیریز کے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان ویمن انڈر 19 نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹ پر 103رنز بنائے۔ اقصیٰ 38 اور ذوفشاں 30 رنز بناکر نمایاں رہیں
رپورٹ کے مطابق ٹورنامنٹس کے فارمیٹ میں تبدیلی سے پاک۔بھارت روایتی ٹاکرے مزید بڑھ جائیں گے۔
سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے درخواست گزار کی نیت پر بھی سوال اٹھایا۔
زرین خان کو فوٹوگرافر کا بیہودہ جملہ بہت برا لگا اور اسے فوراً سخت لہجے میں جواب دیا۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی جنگی طیاروں نے کیش بندرگاہ میں لنگر انداز کشتیوں کو نشانہ بنایا ہے۔
ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری سندھ نے جنوری سے 13 جولائی کے درمیان لیے گئے ادویات اور سرنجز کے نمونوں کی ٹیسٹنگ رپورٹ جاری کردی۔
لاہور میں طلبہ اور طالبات کیلئے پہلے مریم نواز سینٹر آف اکیڈمک لیڈر شپ قائم ہوں گے، اجلاس کے دوران بریفنگ
کینیڈا کے مغربی صوبے برٹش کولمبیا کے ایک گالف کورس میں ایک گالفر نے ایک دلچسپ ویڈیو ریکارڈ کی، جس میں ایک ریچھ گالف کارٹ سے کلبس سے بھرا ہوا بیگ چوری کرکے اٹھا کر لے جاتا ہوا نظر آ رہا ہے۔