• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
حدیثِ مبارکہ ﷺ

صحابہ کرام ؓنے ایک موقعے پر نبی کریمﷺ سے عرض کیا، ’’پڑوسی کے حقوق کیا ہیں؟‘‘ آپﷺ نے ارشاد فرمایا، ’’اگر پڑوسی تم سے کچھ مانگے، تو اُس کی ضرورت پوری کرو۔ اگروہ تم سے مدد چاہے، تواس کی مدد کرو، اگر اپنی ضرورت کے لیے قرض مانگے، تواسےقرض دو۔اگر وہ انتقال کرجائے، تو اس کے جنازے میں شرکت کرو۔اگر اسے کوئی مصیبت پہنچے، تو تسلی دو۔ اپنی ہانڈی میں گوشت پکنے کی مہک سے اُسے تکلیف نہ پہنچاؤ، ہوسکتا ہے، وہ گوشت پکانے کا متحمل نہ ہو۔ اپنے گھر کی عمارت اس طرح بُلند نہ کرو کہ غریب پڑوسی کے گھر کی ہوا رُک جائے۔‘‘

( نسیم محمود، گلشنِ یوسف، ملیر،کراچی)

تازہ ترین
تازہ ترین