• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق سینیٹر قیوم سومرو کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ(این این آئی)پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے دست راست اور سابق سینیٹر قیوم سومرو بدھ کو بذریعہ طیارہ کوئٹہ پہنچ گئے۔ ائیر پورٹ پر پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی قائدین نے انکا استقبال کیا ۔
تازہ ترین