• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم ’102ناٹ آئوٹ ‘ کا نیا گانا’’کلفی‘‘ ریلیز

بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن کی فلم ’’102ناٹ آئوٹ‘‘ کا نیا گانا’’کلفی‘‘ ریلیز کر دیا گیا ۔

بھارتی ذرائع کے مطابق فلم ’’102ناٹ آئوٹ ‘‘ کا نیا گانا ’’کلفی‘‘ جاری کر دیا گیا ہے جو امیتابھ بچن اور رشی کپور پر فلمایا گیا ہے۔

فلم  ’102ناٹ آئوٹ ‘ کا نیا گانا’’کلفی‘‘ ریلیز

گانا بچپن کی یادوں پر مبنی ہے، فلم کی کہانی باپ اور بیٹے کے رشتے پر مبنی ہے۔

فلم  ’102ناٹ آئوٹ ‘ کا نیا گانا’’کلفی‘‘ ریلیز

فلم کے ہدایتکار اومیش شکلا ہیں۔

امیتابھ بچن اور رشی کپور نوجوان ہدایت کار امیش شکلا کی فلم ’’102 ناٹ آؤٹ‘‘ میں ایک ساتھ اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔

فلم  ’102ناٹ آئوٹ ‘ کا نیا گانا’’کلفی‘‘ ریلیز

فلم کی دیگر کاسٹ میں پریش راول،مکیش ہریاوالا اور جمٹ تریویدی بھی شامل ہیں۔

فلم میں امیتابھ بچن102سالہ معمر شخص کا کردار نبھارہے ہیں جو رشی کپور کے والد کا کردار ہے جبکہ رشی کپور 75سالہ بیٹے کے کردار میں نظر آئیں گے۔

فلم  ’102ناٹ آئوٹ ‘ کا نیا گانا’’کلفی‘‘ ریلیز

مزاح سے بھرپور یہ فلم رواں سال 4مئی کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

تازہ ترین