اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلیٰ مُحَمَّدٍکَمَا اَمَرْتَنَا اَنْ نُصَلِّیَ عَلَیْهِ کَمَا یَنْبَغِیْ اَنْ یُّصَلَّی عَلَیْهِ
حضرت انس ؓ نے رسول کریم ﷺ سے ایسا درود شریف دریافت کیا جسے کامل درود شریف کہا جاسکے تو آپ ﷺ نے یہ درود شریف تلقین فرمایا ۔
ایک ارب ڈالر قسط کے لیے پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے مذاکرات جاری ہیں۔
اسپورٹس بورڈ پنجاب کے ملازمین تنخواہوں اور واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے۔
نماز کی امامت کے دوران بلی پیش امام کے کندھے پر چڑھ گئی اور منظر کیمروں نے محفوظ کرلیا، ریکارڈ منظر 2 ارب نے دیکھا ۔
کوریا کے معروف گلوکار وہیسنگ Wheesung 43 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
دنیا میں سرچنگ کے لیے سب سے زیادہ مقبول انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نے نوجوان نسل کے ہر دلعزیز گلوکار فلک شبیر کی اہلیہ بدل دی ہے۔
بھارت کے معروف گلوکار اُدت نارائن نے خاتون مداح کو بوسہ دینے والی متنازع ویڈیو پر ایک مزاحیہ تبصرہ کیا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
حماس کے جلا وطن رہنما خالد مشعل نے کہا ہے کہ فلسطین کے عوام پر کوئی سیاسی نظام باہر سے مسلط نہیں کیا جا سکتا۔
کوئٹہ میں چینی کی فی کلو ریٹیل قیمت میں 15روپے کا مزید اضافہ ریکارڈ ہوا ہے ۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ انجلین ملک نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔
سپریم کورٹ آف پاکستان میں سانحۂ 9 مئی کے واقعات کے ملزمان کی ضمانت منسوخی کی اپیلوں پر سماعت عید کے بعد تک ملتوی کر دی گئی۔
پالیسی مذاکرات کے دوران پاکستان نے آئی ایم ایف کو اس کی شرط پر ٹیکس عائد کرنے کے لیے قانون سازی سے آگاہ کر دیا۔
انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر 7 پیسے سستا ہوا ہے۔
وادیٔ نیلم کی تحصیل اٹھ مقام میں کہیں تیز کہیں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
ماہرِ موسمیات جواد میمن نے بتایا ہے کہ کراچی سمیت سندھ میں گرم موسم کی شدت میں کمی آنے کا امکان ہے۔
پاکستان کے باصلاحیت، نوجوان فٹبالر محمد ریاض معاشی تنگی کے سبب سڑک کنارے جلیبیاں بیچنے پر مجبور ہیں۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رجحان ہے۔