لاہور(خصوصی رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما اعجازاحمد چوہدری نے مہر سلیم ایڈووکیٹ ، قیصر شیخ ،قصور سے اغواء ہو نے والے بچے فائق کی والدہ اور دادا کے ہمراہ پر یس کانفرس میں کہاکہ 4 سالہ فائق ایک ماہ دودن سے لاپتہ ہے میری اعلی حکام اور چیف جسٹس صاحب سے اپیل ہے کہ بچے کو بازیاب کروایا جائے۔ وہ میری مد د کریں ۔