• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2013 میں خلائی مخلوق نے آر اوز کی شکل میں الیکشن کرائے، خورشید شاہ

2013 میں خلائی مخلوق نےآر اوزکی شکل میں الیکشن کرائے، خورشید شاہ

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کے بقول2018 کے الیکشن خلائی مخلوق کروارہی ہے، 2013 میں خلائی مخلوق نے آراوزکی شکل میں الیکشن کروائے۔

خورشیدشاہ نے کہا کہ اگرکوئی چاہتا ہے دھاندلی کرکےکسی کوجتوا دے توبہت خطرناک ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ لگتا ہےعمران نےآزادگروپ کووزارتیں دینے سے ملک کمزورہونےکی بات بےدھیانی میں کی، عمران خان بادشاہ آدمی ہیں ،خود اپنا راز بتا گئے، عمران اشارہ دےگئےکہ آزاد گروپ کی مدد سے حکومت بنائیں گے ۔

تازہ ترین