خیرپورناتھن شاہ (نامہ نگار) فرسٹ ایڈیشنل سیشن جج دادو کی عدالت نے 2013 میں ٹریلر ڈرائیور محمد شفیق ولد محمد عبداﷲ آرائیں کی لاپروائی کے زیر سماعت مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر عدالت نے ملزم کو دس سال قید اور حادثے میں ہلاک ہونے والی لیڈی ڈاکٹر ذکیہ لاڑک کی دیت کے انیس لاکھ پینتیس ہزار روپے ادا کرنے کی سزا کا حکم سنایا۔