لندن (جنگ نیوز) ایف اے فٹ بال کپ کے چوتھے راونڈ میں ویسٹ ہام نے لیور پول کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-2سے شکست دے دی۔لندن کے اْپٹن پارک میں مائیکل انتونیو نےگو ویسٹ ہام کو برتری دلائی ، فلپ کوٹینہو نے تین منٹ بعد مقابلہ برابر کر دیا، ویسٹ ہام کی جانب سے فیصلہ کن گول اینجلو گبونا نے کھیل کے آخری منٹ میں کیا۔