کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ باسکٹ بال ایسوسی ایشن نے فیڈریشن اور سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کی جانب سے انتخابات روکنے کی صورت حال پر اپنے اجلاس میں فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں پاکستان اسپورٹس بورڈ، پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور فیڈریشن کے ساتھ بات چیت کی جائے گی ۔