• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاڑکانہ میں تیزاب پھینکنے کے واقعے کا نوٹس، وزیر داخلہ نے رپورٹ طلب کر لی

لاڑکانہ میں تیزاب پھینکنے کے واقعے کا نوٹس، وزیر داخلہ نے رپورٹ طلب کر لی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیر داخلہ سندھ سہیل انور خان سیال نے لاڑکانہ میں شوہر کا بیوی اور بچی پر مبینہ تیزاب پھینکنے کے حوالے سے رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی لاڑکانہ سے تفصیلی انکوائری اور ملوث ملزمان کیخلاف پولیس کاروائی پر مشتمل رپورٹ فوری طور پر طلب کرلی ہے ۔

تازہ ترین