کراچی (اسٹاف رپورٹر) ونود داس اور عقیل شبیر رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کے مینز سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ مینز سنگز کے کوارٹر فائنل میں ونود داس نے فرحان الطاف کو اور عقیل شبیر نے حمزہ بھٹی کو شکست دی۔ انڈر 17 کے سیمی فائنل میں مجاہد اللہ نے عبدالصمد کو ہرایا۔