• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
, ,

دورانِ نماز دوپٹے کا پلّو ٹھیک کرنا یا شلواراوپر اٹھانا کیسا ہے؟

نمازمیں دوپٹے کا پلّو ٹھیک کرنا یا شلواراوپر اٹھانا کیسا ہے؟

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال :۔نماز کے دوران دونوں ہاتھوں سے پلّو ٹھیک کرنا یا شلوار، یا پینٹ کو دونوں ہاتھوں سے اوپر اٹھانا کیسا ہے؟

(اختر علی،کراچی)

جواب :۔نماز میں بلاضرورت پلّو ٹھیک کرنا یا شلوار، پینٹ کو اوپر کرنا مکروہ ہے، اورایک رکن میں بار بار ایساکرنے سے یا دونوں ہاتھوں سے ایساکرنے سے نماز کے فاسد ہونے کا اندیشہ ہے۔

اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

masail@janggroup.com.pk

تازہ ترین
تازہ ترین
تازہ ترین