آپ کے مسائل اور اُن کا حل
سوال:۔ کیا دماغ میں شیطانی وسوسوں کی وجہ سے انسان کافر ہوجاتا ہے؟ (صفیہ سمیرا)
جواب:۔ہرگز نہیں۔
اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔
masail@janggroup.com.pk
مصر کے ساحلی علاقے مارسا عالم کے قریب سیاحوں کی کشتی ڈوب گئی۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبہ بھر میں گندم کی اسٹوریج کیپسٹی بہتر بنانے کی ہدایت کر دی۔
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تعلیمی نصاب میں اسموگ کو شامل کیا ہے۔
پولیس کے مطابق ملزم اور ملزمہ ڈسٹرکٹ ایسٹ اور کیماڑی کے علاقوں سے موٹرسائیکل چھینتے تھے۔
روس کے اعلیٰ سیکیورٹی عہدیدار سرگئی شوئیگو نے طالبان کو روسی کالعدم تنظیموں کی فہرست سے جلد نکالنےکی یقین دہانی کرائی ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے سینئر رہنما اور صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ایک انتشاری ٹولہ ہے۔
مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف کا بانئ پی ٹی آئی سے کچھ دیر میں ملاقات کا امکان ہے۔
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو اپنے مفادات اور سیاست سے پہلے پاکستان کی بہتری کے لیے سوچنا چاہیے۔
سعودی محکمہ موسمیات نے سعودی عرب کے مختلف شہروں میں آج بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔
امریکی صدر جو بائیڈن، نومنتخب صدر ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی کو خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد پر دھاوا اور گھیراؤ پُرامن احتجاج میں نہ بدلا گیا تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے۔
وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی پلان کر کے آئی ہیں کہ لاشیں گروانی ہیں، ان کا خون خرابے کے بغیر گزارہ نہیں۔
برطانیہ میں طوفان برٹ سے بدترین سیلابی صورتِ حال کے سبب نظامِ زندگی تاحال درہم برہم ہے جبکہ مزید بارشوں کی پیش گوئی بھی کی گئی ہے۔
وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے قطر کے سفیر علی بن مبارک نے ملاقات کی ہے۔
بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو شکست دے دی۔
دوسرے ون ڈے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔