ایران کی جوہری تنصیب کو تباہ کرنا جنگ کا خاتمہ نہیں، بلکہ یہ ایک آغاز ہے: محمد الفرح
فردو، ننطاز اور اصفحان میں نیوکلیئر تنصیبات پر حملہ کیا گیا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی سفیر کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ جو امریکی شہری اسرائیل سے نکلنا چاہتے ہیں ان کے لیے پروازوں کا انتظام کردیا ہے۔
واقعے کے خلاف علاقہ مکینوں نے سخت احتجاج کرتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔
دہشتگرد سیاحتی مقامات، ٹرانسپورٹ مراکز، مارکیٹوں، شاپنگ مالز اور سرکاری سہولیات کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔
کسی بھی اسلامی یا عرب ملک کے خلاف صہیونی جارحیت کے سخت مخالف ہیں:ترجمان حوثی گروپ
دیکھنے ميں تو یہ ایک معمول کا بم دکھائی دیتا ہے لیکن ساڑھے تیرہ ٹن سے زيادہ وزنی یہ بم انڈر گراؤنڈ قلعوں کو تباہ کر سکتا ہے۔
زخمیوں کو ڈی ایچ کیو بٹگرام اور ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد منتقل کردیا گیا۔
ملک کا سب سے بڑا شہر کراچی مسلسل زلزلوں کے جھٹکوں سے لرز رہا ہے کراچی کے علاقے ملیر کے قریب آج پھر زلزلہ آیا ہے۔
ذوالفقار بھٹو جونیئر نے کہا کہ آج زمیں دار کسانوں کی زمینیں چرا کر کہتا ہے کہ اس نے گاڑیاں خرید لیں ، یہ ظلم کی انتہا ہے۔
نیو یارک شہر کے مضافات میں واقع ایک ہائی اسکول میں اس ہفتے کے آخر میں گریجویشن کے دن ہر چیز دہری نظر آئے گی، اس کی گریجویٹ ہونے والی کلاس کے تقریباً 500 طلباء میں سے 30 جڑواں ہیں۔
اسحاق ڈار نے پاکستان کے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے خود مختار مستقل انسانی حقوق کمیشن کےلیے دوبارہ منتخب کیے جانے کی نوید سنائی ہے۔
غزہ اور ایران پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف امریکا اور یورپی ممالک میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے۔
وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں چینی کی قلت ہے، پاکستان میں قلت ہوئی تو قیمتیں اوپر جا سکتی ہیں۔
حادثہ پریا گراندے نامی شہر میں پیش آیا، جہاں غبارہ آگ پکڑنے کے بعد زمین سے ٹکرا گیا