• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈونیشیا میں خودکش دھماکے، 2افراد ہلاک، 13 زخمی

انڈونیشیا میں خودکش حملے، 2افراد ہلاک، 13 زخمی

انڈو نیشیا کے شہر سورابایا کے 3 گرجا گھروں میں خود کش دھماکوں کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور13 زخمی ہوگئے۔

عینی شاہدین کے مطابق واقعہ مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بجے پیش آیا۔ پولیس کے مطابق مرنے والوں کی شناخت کی جارہی ہے۔

سورابایا انڈو نیشیا کے صوبے ایسٹ جاوا میں واقع ہے اور انڈو نیشیا کا دوسرا بڑا شہر ہے ۔

تازہ ترین