• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین ویمنز کبڈی کے فائنل میں پاکستان کو بھارت سے شکست

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پہلی ایشین ویمنز سرکل اسٹائل کبڈی چیمپئن شپ بھارت نے جیت لی۔ کوالالمپور میں ہونے والے فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو 27-47 پوائنٹس سے شکست دے دی۔
تازہ ترین