• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تربیلا اور نیلم جہلم سے آئندہ سال 2379میگا واٹ بجلی پیدا ہونے لگے گی

اسلام آباد (حنیف خالد) تربیلا فور ایکسٹینشن ہائیڈرو پاور پروجیکٹ اور نیلم جہلم ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ دسمبر 2017 تک 1410 اور 969 میگا واٹ بجلی قومی سسٹم میں مہیا کرنا شروع کر دیں گے۔ ایل این جی آنے سے دو ہزار میگا واٹ کے تھرمل پاور پلانٹ بجلی 2016 کے وسط تک قومی نیٹ ورک کو مہیا کرنے لگیں گے۔ داسو پہلے مرحلے میں 2020-21تک 2160 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے لگے گا۔ جون 2018 تک ملک میں بجلی کو لوڈ شیڈنگ میں زبردست کمی آ جائے گی۔
تازہ ترین