اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نےاسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ میں ویڈیو لنک قائم کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ منگل کو ترجمان وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ آج (بدھ)سے وزارت داخلہ کے انتظامی امور ویڈیو لنک کے ذریعے سرانجام دینگے۔