• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
, ,

کمرے کی بناوٹ اور چارپائی اس طرح ہے کہ قبلے کا رخ نہیں ہوتا رہنمائی فرمائے...

کمرے کی بناوٹ اور چارپائی اس طرح ہے کہ قبلے کا رخ نہیں ہوتا رہنمائی فرمائے...

تفہیم المسائل

سوال:لیٹ کر نماز پڑھنے میں سمتِ قبلہ کا مسئلہ ہے کہ کمرے کی بناوٹ اور چارپائی اس طرح ہے کہ قبلے کا رخ نہیں ہوتا۔

جواب: آپ کمرے کی بناوٹ اورچارپائی کے قبلہ رخ نہ ہونے کو چھوڑیے، آپ بیڈ کے طول یا عرض میں یا جیسے بھی ممکن ہو قبلہ رخ لیٹ جائیں اور اشارے سے نماز پڑھیں،لیکن یہ اس صورت میں ہے کہ جب بیٹھ کر اشارے سے نماز پڑھنا ممکن نہ ہویا ناقابلِ برداشت تکلیف کا باعث ہو۔            

اپنے مالی وتجارتی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

tafheem@janggroup.com.pk

تازہ ترین
تازہ ترین
تازہ ترین