• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
مہر کی رقم کو اخراجات  میں ضم کرنا کیا درست ہے؟

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال :۔اگر منکوحہ شادی کے کچھ سال بعد عندالطلب مہر کا تقاضا کرے اور جواباً مرد یہ کہےکہ تمہارے علاج معالجے اور سیروتفریح پر خرچ کی جانے والی رقم کو حق مہر سمجھو، مزید نہیں دے سکتا تو کیا وہ ادا ہو گیا؟( م ۔ع، کوئٹہ)

جواب:۔ادانہیں ہوا۔شوہرکے ذمہ مہر باقی ہے۔(تنقیح الفتاویٰ الحامدیۃ(2/391، کتاب المداینات، ط، قدیمی)

اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

masail@janggroup.com.pk

تازہ ترین
تازہ ترین
تازہ ترین