حضرت ابو ہریرہؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺنے فرمایا:’’(رمضان میں) مومن کے ہر نیک عمل کے عوض دس سے سات سو گنا تک اجر و ثواب عطا کیا جاتا ہے۔
سوائے روزے کے کہ رب تعالیٰ فرماتاہے،میرے بندے نے روزہ میرے لیے رکھا ہے،لہٰذا اس کا غیرمحدود اجر و ثواب میں خود عطا کروں گا، کیوںکہ اس نے کھانے پینے اور خواہشاتِ نفسانی سب کو میرے لیے چھوڑا ہے۔‘‘ (بخاری،مسلم)