• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

پُر نور: رمضان المبارک کے تین عشروں کی دعا

پُر نور: رمضان المبارک کے تین عشروں کی دعا

رمضان المبارک کے تین عشروں کی فضیلت کو حاصل کرنے کے لیے ان دعاؤں کا کثرت سے اہتمام کریں۔

پہلے عشرے میں یہ دعا کثرت سے پڑھیں۔

رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاَنْتَ خَیْرُالرَّاحِمِیْنَ…

دوسرے عشرے کی دعا:

اَسْتَغْفِرُاللہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِّ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ…

اورتیسرے عشرے میں یہ کثرت سے پڑھیں :

اَللّٰھُمَّ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ…

تازہ ترین
تازہ ترین