• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
رُشد و ہدایت: روزے داروں کے لیے جنت کا دروازہ

…باب الرّیّان…

روزے داروں کے لیے جنت کا دروازہ

حضرت سہلؓ نبی اکرم ﷺسے روایت کرتے ہیں،آپﷺ نے فرمایا کہ جنت میں ایک دروازہ ہے جسے ریان کہتے ہیں قیامت کے دن اس دروازے سے روزے دار ہی داخل ہوں گے ،کوئی دوسرا داخل نہ ہوگا، کہا جائے گا کہ روزے دار کہاں ہیں؟ وہ لوگ کھڑے ہوں گے اس دروازے سے ان کے سوا کوئی داخل نہ ہو سکے گا، جب وہ داخل ہو جائیں گے تو وہ دروازہ بند ہو جائے گا اور اس میں کوئی اور داخل نہ ہوگا۔ (صحیح بخاری) 

تازہ ترین
تازہ ترین