• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
طبِ نبویﷺ: روزہ اور انسانی صحت

روزہ روحانی،قلبی اور جسمانی امراض کے لیے ڈھال ہے،اس کے بے شمار فوائد ہیں،حفظان صحت کے حوالے سے یہ عجیب تاثیر رکھتا ہے،یہ نفس کو تکلیف دہ چیزوں کے تناول کرنے سے روکتا ہے،خصوصاً جب ارادے کے ساتھ اعتدال کے طور پر مناسب شرعی وقت میں اسے رکھا جائے،فطری طورپر جسم کو اس کی ضرورت پڑتی ہے۔پھر روزے سے اعضاء و جوارح کو سکون ملتا ہے ۔اس سے دل کو فوری یا آئندہ فرحت ملتی ہے،جن لوگوں کے مزاج پر رطوبت و برودت کا غلبہ ہو،اس حوالے سے روزہ ایک مفید ترین عمل ہے،انسانی صحت روزہ رکھنے سے بہتر ہوتی ہے۔

(طبِ نبویﷺ،ابن قیم الجوزی)

تازہ ترین
تازہ ترین