• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بولان میڈیکل کالج کوئٹہ میں کلاسسز کا آغاز 21 مئی سے ہوگا

کوئٹہ (اسٹا ف رپورٹر)بولان میڈیکل کالج کوئٹہ میں کلاسسز کا آغازپیر 21 مئی سے آ غاز ہوگا،تمام طلبا و طالبات کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے ،تفصیلات کے مطابق پرنسپل بولان میڈیکل کالج کوئٹہکے مطابق نیو فرسٹ ایئر ایم بی بی ایس ، بی ڈی ایس اور سیکنڈ ایئر ، تھرڈ ایئر ، فورتھ ائیر اورنیوفائنل کی کلاسز کا آغازپیر 21 مئی سے آ غاز ہوگا،تمام طلباء وطالبات کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کلاسزمیںاپنی حاضری یقینی بنائیں ۔ اس کے علاوہ تما م ٹیچنگ اسٹاف اور طلباء وطالبات سے مقررہ وقت کی پابندی کاکہا گیا ہے، بسیں اپنے مقررہ روٹ پر چلیں گی۔
تازہ ترین