• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپان: تیز رفتار کار اور ٹرک کے درمیان زوردار ٹکر



ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کی جان و مال بھی خطرے میں ڈال دیتے ہیں۔

جاپان: تیز رفتار کار اور ٹرک کے درمیان زوردار ٹکر

جاپان کے شہر  Zama کے  پُل پر ٹریفک قوانین کی ایسی ہی خلاف ورزی اُس وقت دیکھی گئی جب مخالف سمت سے آتی تیز رفتار کار اور ٹرک کے درمیان زوردار ٹکر کے نتیجے میں ٹرک لڑکھڑا تے ہوئے پُل کے کنارے پر لٹک گیا۔

رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ کار ڈرائیور کی لاپرواہی کے سبب پیش آیا جس میں ریسکیو اہلکاروں نے فوری اقدامات کر کے ٹرک ڈرائیور کوبحفاظت بچا لیا ۔


تازہ ترین