• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (اسٹا ف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں اتوار کو بھی درجہ حرارت کم رہا،محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت25، بارکھان31، دالبندین33، گوادر40، قلات29، خضدار31، لسبیلہ45، نوکنڈی32، سبی45، تربت41 اور ژوب میں 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، آج پیر کوملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کاامکان ہے۔
تازہ ترین