• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چائنیز وار ڈرامہ فلم دی بومبنگ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ژیاہو فینگ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کی کہانی دوسری جنگ عظیم کے دوران 1943میں چین کے شہر Chongqing پرجاپان کے حملے کے گرد گھوم رہی ہے ۔

 فلم’دی بومبنگ‘کا پہلا ٹریلر جاری

فلم کی کاسٹ میں معروف ہالی ووڈ اداکار بروس ویلس کے علاوہ لیو یی ،سونگ سیئنگ،ولیم چین،ما سو اور جینین چینگ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

 فلم’دی بومبنگ‘کا پہلا ٹریلر جاری

جیانگ ژیانگ اور بوٹنگ یانگ کی مشترکہ پروڈیوز کردہ ایکشن اور سنسنی سے بھر پور یہ فلم 17اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تازہ ترین