• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کالونی یوتھ ایف سی نے آل کراچی غلام محمد فٹ بال ٹورنامنٹ میں ڈی سی اسپورٹس کو شکست دیدی۔ کالونی اسپورٹس ملیر کے زیراہتمام کالونی اسپورٹس کمپلکس میں جاری ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں کالونی یوتھ فٹ بال کلب نے ڈی سی اسپورٹس فٹ بال کلب کو 4-1 کی شکست دی۔ مہمان خصوصی محمد مناف کا دونوں ٹیموں سے تعارف کرایا گیا۔
تازہ ترین