• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسمبلی کی قانون و انصاف قائمہ کمیٹی کا اجلاس ایک بار پھر ملتوی، آج چیئرمین نیب کو طلب کیا گیا تھا

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )نواز شریف کے خلاف نیب کی نئی کاروائی پر قومی اسمبلی کی قانون و انصاف قائمہ کمیٹی کا اجلاس ایک بار پھر ملتوی ہو گیا ہے۔اجلاس آج ہونا تھا جس میں چئیرمین نیب کو طلب کیا گیا تھا ۔تاہم ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ قائمہ کمیٹی کے چئیر مین محمد اشرف لاہور میں بیمار ہوگئے ہیں اس وجہ سے آج قائمہ کمیٹی کا ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیاہے ۔

تازہ ترین