اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر ) فا ٹا کو خیبر پختونخواہ میں ضم کرنے کیلئے آئینی ترمیم کی قومی اسمبلی سے منظوری کے موقع پر انضمام کی مخا لفت کرنے والی دو نوں جماعتوں کے سر براہ ایوان میں مو جود نہیں تھے۔ جے یو آئی (ف ) کے سر براہ مو لا نا فضل الرحمنٰ اور پختونخواہ ملی عوامی کے سر براہ محمود خا ن اچکزئی کی غیر حاضر ی کو محسوس کیا گیا البتہ دو نوں جما عتوں کے ارکان اسمبلی مو جود تھے اور انہوں نے بل کی مخالفت میں اظہار خیا ل کیا۔