حضرت ابوامامہ باہلیؓ فرماتے ہیں کہ میں نے آں حضرتﷺ سے عرض کیا کہ اے اللہ کے رسول ﷺ، کوئی ایسا عمل بتادیں جو مجھے جنت تک پہنچا دے تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ تم روزے رکھا کرو، اس لیے کہ وہ بے مثال عمل ہے۔ (الترغیب والترہیب)
ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں 14 دسمبر سے اب تک سیکیورٹی فورسز کی کاررائیوں کے دوران 22 خوارج ہلاک کردے گئے۔
سینئر ڈائریکٹر اینٹی نارکوٹکس فورس سید سجیل حیدر نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کو منشیات سے پاک کرنے کے جامع اقدامات کیے، اے این ایف منشیات اسمگلنگ کے خلاف ملکی اور بین الاقوامی سطح پر سرگرم ہے۔
پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے وکیل قاضی انور ایڈووکیٹ کو ایک مہینے کی حفاظتی ضمانت دے دی۔
وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی ) کوچیلنج کر دیا۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بغیر کسی قصور کے 5 ماہ جیل میں رہ کر آئی ہوں، جیل میں نہیں روئی۔
پاک آئی ڈی ویب سائٹ بند کر کے نادرا موبائل ایپلیکیشن لانچ کرنے اور 3 نئے ریجنل دفاتر کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
الیکشن کمیشن نے اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کرانے پر کئی اراکینِ اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی۔
روایتی مہارت اور جدت کا حسین امتزاج لیے گل احمد آئیڈیاز کے پاکستان میں سب سے بڑے فلیگ شپ اسٹور کا افتتاح کراچی میں کردیاگیا۔
غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں اور پاکستانی عوام فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور فلسطین بالخصوص غزہ میں جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے جےیوآئی کے صوبائی امیر مولانا عبد الواسع کی قیادت میں وفد کی ملاقات ہوئی ہے۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق کر دی۔
حکومتی کمیٹی کے ترجمان عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے مطالبات پر حکومتی کمیٹی 7 دن میں اپنا تحریری جواب دے گی۔
سیاسی رہنما شہریار آفریدی نے اسلام آباد کی انسدادِ دہشتگردی کی عدالت سے شریک ملزمان کے ساتھ ہی ڈی چوک احتجاج کیس کا فیصلہ سنانے کی استدعا کردی۔
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آرمی چیف کے سامنے پی ٹی آئی کے تمام معاملات اور مطالبات رکھے ہیں
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئےایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹراسپتال ڈاکٹر میر حسین جان نے کہا کہ دوائیں لانےاورمریضوں کی منتقلی کیلیے ہیلی کاپٹرسروس 10 روز سے بند ہے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف ہدایت کار ابو علیحہ نے پاکستان میں بالی ووڈ فلموں پر پابندی کی اصل وجہ بتا دی۔