یاالله
میری قسمت میں بھی ایسا کوئی سجدہ لکھ دے
جو میرے سارے گناہوں کا مداوا کر دے
ساری دنیا سے چرا کر مجھے اپنا کر دے
میری مٹی کو الہٰی سونا کر دے
یاالله میری قسمت میں بھی ایسا کوئی سجدہ لکھ دے
(آمین ثمہ آمین)
جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں کو انتہائی خوب صورتی سے سجایا گیا اور جگہ جگہ لنگر اور نیاز کا اہتمام کیا گیا۔
بالی ووڈ کے سینئر اداکار اجے دیوگن نے ہدایتکار ککو کوہلی کی موت پر انھیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے میری زندگی ہمیشہ کے لیے بدل دی۔ فلمساز وہدایت کار ککو کوہلی منگل کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث 77 برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔
وفاقی حکومت کی ناک کے نیچے پمز کے این آئی سی یو میں 14 نوزائیدہ بچوں کی دل خراش موت ارباب اختیار اور پمز کی انتظامیہ کی کارکردگی پر اٹھتا کڑا سوال ہے۔
میجر جنرل ریٹائرڈ ڈاکٹر خورشید اُتر کمیٹی کے رکن ہوں گے، ڈاکٹر بیرسٹر نبیل اعوان، ڈی سی اسلام آباد کمیٹی کے ارکان ہوں گے، انکوائری کمیٹی کے ٹرمز آف ریفرنس جاری کردیے گئے۔
لیجنڈری بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے کا آخری فلمی گانا ان کی سالگرہ کے موقع پر آئندہ ماہ ریلیز ہوگا۔ گلوکارہ آشا بھوسلے نے 2023 میں 'اے میری زندگی، تو چھپی ہے کہاں' ریکارڈ کروایا تھا۔
ہیڈنگلے لیڈز میں انگلینڈ کے ہاتھوں اننگز اور 103رنز سے شکست کے بعد قومی ٹیم کے سنیئر کھلاڑی شدید تنقید کی زد میں ہیں۔
معاہدے کے تحت میٹا آئندہ 10 سال تک نوعمر صارفین کے لیے فیس بک اور انسٹاگرام کے استعمال کو روزانہ دو گھنٹے تک محدود کرے گی، جبکہ والدین کی اجازت کے بغیر رات 12 بجے سے صبح 6 بجے تک پلیٹ فارمز کے استعمال پر پابندی ہوگی۔
ماہی گیر کے جال میں نایاب گنگا ڈولفن پھنس گئی تھی، جسے اس نے آزاد کرنے کے بجائے گھر منتقل کردیا۔
اپنے بیا ن میں اسحاق ڈار نے کہا کہ پمز اسپتال واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتا ہوں، درد ناک واقعے میں 14 نومولود بچےجاں بحق ہوئے۔
پمز اسپتال کی نرسری میں آگ لگنے کے افسوسناک واقعے کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی ۔
کراچی کے بڑے سرکاری اسپتالوں میں فائرسیفٹی کے انتظامات کی صورتحال سامنے آگئی۔
آزاد کشمیر میں سڑک کلیئرنس آپریشن کے دوران مسلح جتھے کے حملے میں رینجرز اہلکار شہید اور دوسرا زخمی ہوگیا۔
وزیر اطلاعات نے کہا کہ امدادی ٹیم کئی گھنٹوں سے ڈاکٹر اسما کو تلاش کر رہی ہے، لیکن لاش ابھی تک نہیں ملی ہے۔ آپریشن جاری ہے۔
ایرانی ہر معاملے پر حتمی منظوری لینے کےلیے سپریم لیڈر سے دوبارہ بات کرنے کا ذکر کرتے رہتے ہیں: امریکی صدر
کلرسیداں کے مدرسے میں مبینہ تشدد سے طالبعلم جاں بحق ہوگیا۔ راولپنڈی سے پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ والدین کو اطلاع دی گئی لیکن انکے اسپتال پہنچنے سے پہلے بچہ دم توڑ گیا۔
والدین نے بچوں کی شناخت کے لیے ڈٰی این اے ٹیسٹ کرنے اور اسپتال انتظامیہ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔